Quiet essentials · Free shipping over $75 · Shop the edit

Darsi Qaida e Jadeed شیرِ خدا حضرت علی المرتضیٰ

SKU: 94118687016

4.4
USD300.00 USD350.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14

Description

شیرِ خدا حضرت علی المرتضیٰ کرم اﷲ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب اور رِفعت و شان پر بڑی کثرت کے ساتھ کتبِ احادیث و سیر اور آثارِ صحابہ میں روایات مذکور ہیں، جو آپ کی شان کے علو اور ممتاز و منفرد خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ کَنْزُ الْمَطَالِبِ فِي مَنَاقِبِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب رضی الله عنه کے عنوان سے شیخ الاسلام کی اس کتاب میں حوالہ جات و تخریج کے ساتھ ایک سو ستاسی (187) منتخب احادیثِ مبارکہ کو مع اُردو ترجمہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب میں اِس قدر حسین انداز میں بیان کیاگیا ہے کہ آپ کی جلیل القدر عظمت و شان کا کوئی گوشہ مخفی نہیں رہا۔ یہ کتاب حضور نبی اکرم علیہ السلام کے فرامین ’جس کا میں مولا ہوں اس کاعلی مولا ہے‘ اور ’جو اسے دوست رکھے گا اﷲ اسے دوست رکھے گا اور جو اس سے عداوت رکھے گا اﷲ اس سے عداوت رکھے گا‘ کا عملی اِظہار و بیان ہے۔

providing a deeper understanding of Islam

With its extensive features

Number of pages: 374

ذکر اسم جلالت کی کیفیت ۔۔ اسم جلالت کا ذکر کرنے کے آداب وشرائط ۔۔ ذکر کی کیفیت۔۔ ذکر اسم جلالت(اللہ) کے دلائل ۔۔ احادیث طیبہ اور آثار صحابہj۔۔ علماء کے اقوال۔۔ فقہائے مذاہب اربعہ کے اقوال ۔۔ تتمہ۔۔ ایک اعتراض اور اس کا جواب۔۔ دائیں ہاتھ کے اشارے سے ذکر کرنا ۔۔ ذکر کی تلقین۔۔ ذکر مفید اور ذکر نافع کی شرط ۔۔ انتہائی اہم نکتہ۔۔ تلقین ذکر کی اہلیت۔۔ تلقین ذکر کی اہمیت، تربیت اور اس کے راز ۔۔ پاکی اور طہارت کی اہمیت ۔۔ قرآن سے دلائل ۔۔ احادیث طیبہ ۔۔ ذکر کے لئے بیٹھنا ۔۔ آیات بینات ۔۔ احادیث طیبہ۔۔ چار زانو بیٹھ کے ذکر کرنا ۔۔ استقبال قبلہ۔۔ ذکر کرتے ہوئے اپنے چہرے اور سر کو ڈھانپنا ۔۔ آنکھوں کا بند کرنا ۔۔ استغفار کرنا ۔۔ سورۃ فاتحہ پڑھنا ۔۔ ذکر میں تعداد کا خیال رکھنا ۔۔ احادیث مبارکہ۔۔ لطائف پر ذکر کرنے کی کیفیت ۔۔ مقام خفی ۔۔ مقام اخفیٰ۔۔  لطائف پر ذکر کرنے کے آداب۔۔ تنبیہ۔۔  کلمہ توحید کا ذکر ۔۔  نفی اور اثبات۔۔  نفی اور اثبات ذکرکے آداب۔۔ تنبیہ۔۔ آیات قرآنیہ۔۔ احادیث طیبہ ۔۔ اقوال ائمہ۔۔ سانس روکنے کی حکمت۔۔ کلمہ توحید کا ذکر کرنے کے فوائد ۔۔ ختمہ۔۔ آداب ۔۔ تہلیل کی مشروعیت کا بیان۔۔ مقدس کلمات ۔۔ ہوش دَر دَم ۔۔ نَظر بَرقَدم۔۔ سفر در وطن ۔۔  خلوت دَر انجمن۔۔  یاد کرَد ْ۔۔ باز گشت ۔۔ نگاہ دَاشت۔۔ یاد داشت ۔۔ وقوفِ زمانی۔۔ وقوف عددی۔۔ وقوف قلبی۔۔

Darsi Qaida e Jadeed شیرِ خدا حضرت علی المرتضیٰ

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products